the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کولکتہ،یکم اپریل(ایجنسی) سم میں پروٹین کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہم یہ سنتے آئے ہیں، 'سنتے تھے کہ سنڈے ہو یا مڈے، روز کھائیں انڈے'، لیکن اس خبر کو پڑھ کر آپ شاید انڈے کھانے سے توبہ کر لیں گے کہ مارکیٹ میں جعلی انڈے یعنی پلاسٹک کے انڈوں کی آمد ہو چکی ہے. کولکتہ میں تو پولیس نے ایک انڈے بیچنے والے کو اس الزام میں گرفتار بھی کیا ہے.



text-align: start;">معلومات کے مطابق، کولکتہ پولیس افسر نے پارک سرکس بازار سے کچھ انڈے خریدے تھے. افسر نے پولیس میں معاملہ درج کرایا کہ دکاندار نے انہیں جعلی انڈے فروخت دیئے ہیں، کیونکہ جب انڈوں کو توے پر ڈالا گیا تو یہ پلاسٹک کی طرح پگھلنے لگے. انہوں نے بتایا کہ جعلی انڈے توے پر ڈالنے پر عجیب طرح سے پلاسٹک کی طرح پھیل جاتا ہے.


انہوں نے اپنا شک دور کرنے کے لئے اس میں آگ لگائی اور اس نے آگ پکڑ لی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.